14 فروری 2026 - 06:17
ویڈیو | یوم اللہ 22 بہمن کی عظیم الشان ریلی میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت؛ دشمنوں حیران رہ گئے

پورے ملک میں اس سال کی ریلی میں گذشتہ سالوں کے مقابلے میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے صوبوں میں تو یہ 22 دی (12 جنوری) کے عظیم اجتماعات اور ریلیوں سے بھی زیادہ تھا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرانی عوام نے قم، مازندران، کرمان، ایلام، خراسان (کے تین صوبوں)، آذربائی جان (کے دو صوبوں)، اصفہان، خوزستان، لرستان، یزد، فارس، ہمدان اور بہت سے دیگر صوبوں میں پچھلے سال کی نسبت زیادہ پرجوش انداز میں شرکت کی گئی۔

تہران میں 22 بہمن کی ریلی میں شرکت کرنے والوں کی تعداد میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا اور کچھ شہروں میں ابتدائی اندازوں کے مطابق یہ اضافہ 1000 فیصد تک تھا اور پچھلے سالوں کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ لوگوں نے انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔ حتمی اعداد و شمار کے بعد درست تخمینہ لگایا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha